Posts

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

Image
  گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد کے واضح ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کی گاڑیوں پر نئے لوگو اور ٹیکسٹ چسپاں کردیا گیا ہے۔ اس سے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی۔

صوابی، سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرنا شہری کا جُرم بن گیا، پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

Image
 صوابی، سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرنا شہری کا جُرم بن گیا، پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی تیاری، صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری کرلی گئی.

Image
 بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ؟صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری . نیپرا  کو فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں  بجلی کی قیمتوں مزید اضافے کی درخواست دے دی گئی .

پشاور پولیس کی ظلم، شہریوں کو میاں عباد فاروق کے بیٹے کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے سے روکنے کی کوشش۔

Image
 پشاور پولیس کی ظلم، شہریوں کو میاں عباد فاروق کے بیٹے کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے سے روکنے کی کوشش۔

حکومت کا کاغذی کرنسی (نوٹ) ختم کرنے اور ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا فیصلہ، اب کاغذی نوٹ نہیں چلے گی.

Image
 حکومت کا  کاغذی کرنسی (نوٹ) ختم کرنے اور ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا فیصلہ، اب کاغذی نوٹ نہیں چلے گی. حکومت نے کالا دھن روکنے کے لیے کمر کس لی،ملکی معیشت کو بہتر بنانے اور کالے دھن کو روکنے ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی یوآن کے برابر ہے اور اس کو اسٹیٹ بینک کی مکمل حمایت حاصل ہوگی،یہ پیپر کرنسی کی طرح لیگل ٹینڈر یعنی حکومتی ضمانت کی بنیاد پر جاری   

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.

Image
 ‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے عہدہ سنبھالتے ہی تحریک ناموس پاکستان نامی تنظیم نے ججز رہائش گاہ کے قریب 3 عدد بم، پستول اور گولیاں بیگ میں ڈال کر پہنچا دیں ججز رہائش گاہ کا نقشہ اور پیغام چھوڑا کہ "پاکستان میں غلط طریقے سے نظام چلانے والوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے"

ظلم کی انتہا! اوپر سے پریشر کی وجہ سے ہسپتال سے نکالنا والا PTI رہنما میاں عباد فاروق کا بیٹا آج گھر میں وفات پاگیا.

Image
 ظلم کی انتہا! اوپر سے پریشر کی وجہ سے ہسپتال سے نکالنا والا پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کا بیٹا آج گھر میں وفات پاگیا.