ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.

 ‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے عہدہ سنبھالتے ہی تحریک ناموس پاکستان نامی تنظیم نے ججز رہائش گاہ کے قریب 3 عدد بم، پستول اور گولیاں بیگ میں ڈال کر پہنچا دیں

ججز رہائش گاہ کا نقشہ اور پیغام چھوڑا کہ "پاکستان میں غلط طریقے سے نظام چلانے والوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے"



Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.