سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

 سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو قابل سماعت دے دیا گیا

نیب اور احتساب عدالت کے واپس کیے گئے ریفرنسز کے فیصلے کالعدم قرار

نیب ترامیم کیس، عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے مقدمات بحال ہو گئے، 50 کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بحال کر دیئے گئے



Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.