آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 24 کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

 آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 24 کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ ہے، جسٹس منصور علی شاہ

کیس میں سوال غیر قانونی ترامیم کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا،پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے،غیر منتخب ججز 24 کروڑ عوام کے نمائندوں کے بنائے قانون کیسے ختم کرسکتے ہیں؟  پارلیمنٹ کی اکثریت کے فیصلے کو پارلیمان چھوڑ کے آنے والے ایک شخص کی درخواست پر کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟ - جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ



Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.