حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا.

 حکومت کا پیٹرول 26روپے2پیسےمہنگا کرنے کا اعلان - پیٹرول  کی نئی قیمت 331 روپے 38پیسے ہوگئی- حکومت کا ڈیزل 17روپے34پیسے مہنگا کرنے کااعلان -  ڈیزل کی نئی قیمت329روپے18پیسے ہوگئی-

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے




Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.