نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد نیب نے نگران وزیر اعظم کے نیب کیس تحقیقات ختم کردی، دنیا حیران.

قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں

 

نیب حکام نے یہ بیان آج سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کے تناظر میں جاری کیا ہے۔
نیب حکام کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف شکایت کا نیب ترامیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔



Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.