چیف جسٹس کی سربراہی میں براہ راست امریکہ کی غلامی، اردو زبان کی بجائے انگلش میں سپریم کورٹ کی کاروائی جاری.

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست اردو زبان کی بجائے انگلش میں پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھایا جارہا ہے.

تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کیلئے ایک دن پہلے سرکاری ٹی وی کا تکنیکی سٹاف کیمرے اور دیگر جدید آلات لے کر عدالت پہنچ گیاہ تھا ۔کیس کی سماعت جاری ہے.
فل کورٹ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کررہا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد وحید فل کورٹ کا حصہ ہیں ۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس سماعت پاکستان ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھایا جارہا ہے لیکن سپریم کورٹ کی ساری کارروائی قومی زبان کی بجائے انگلش میں میں ہورہی ہے، جس پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے.

Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.