شریف آج لندن میں سپریم کورٹ کا نیب فیصلہ سنتے ہی بیمار ہوگئے، پاکستان واپس آنے کا پلان کینسل، ذرائع

 نواز شریف آج لندن میں سپریم کورٹ کا نیب فیصلہ سنتے ہی بیمار ہوگئے، پاکستان واپس آنے کا پلان کینسل، ذرائع

چند روز قبل نواز شریف نے میڈیا کو بتایا تھا کہ وہ 21 اکتوبر 2023 کو پاکستان واپس آرہے ہیں اور اپنے کیسیز کا دفاع کرینگے ، ن لیگ قیادت نے بتایا تھا کہ نواز شریف پاکستان پہنچتے ہی اس کا شاندار استقبال کیا جائے گا اسکے بعد پاکستان کو خوشحال اور پاکستانی معیشت کو سنبھال کر رکھے گے لیکن جب آج سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دے دی تو نواز شریف اچانک دوبارہ بیمار پڑگئے. شاہد حاقان عباسی نے میڈیا کو بتاتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے جب علاج مکمل ہوگا وہ پاکستان واپس تشریف لائے گے.

اس بیان پر سارا پاکستان نواز شریف کو درپوک سے تشبیہ دے رہے ہیں ، سوشل میڈیا پر پر نواز شریف واپسی حوالے سے لوگ ممیز بنارہے ہیں .

Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.