پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، ایٹا میڈیکل ٹیسٹ کے نتائج روک دیے.

ایٹا کے ذریعے لیا گیا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ چیٹنگ کے خلاف کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس جسٹس ارشد علی نے کی۔

عدالت نے آئندہ سماعت تک ایم ڈی کیٹ کے نتائج روکنے کا حکم دیتے ہوئےچیف سیکرٹری، ایگزیکٹوڈائریکٹر ایٹا اور رجسٹرار


پی پی ایم ڈی سی سےجواب طلب چیف سیکرٹری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایٹا اور رجسٹرار پی ایم ڈی سی سے جواب طلب کرلیا۔

Comments

Popular posts from this blog

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.