Posts

Showing posts from September, 2023

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں کے اوپر لوگو اور Text لکھنے کی ہدایت.

Image
  گلگت۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد کے واضح ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مختلف سرکاری محکموں کی گاڑیوں پر نئے لوگو اور ٹیکسٹ چسپاں کردیا گیا ہے۔ اس سے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی۔

صوابی، سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرنا شہری کا جُرم بن گیا، پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

Image
 صوابی، سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرنا شہری کا جُرم بن گیا، پولیس اہلکار کا شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی تیاری، صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری کرلی گئی.

Image
 بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ؟صارفین سے مزید 30 ارب روپے نکلوانے کی تیاری . نیپرا  کو فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں  بجلی کی قیمتوں مزید اضافے کی درخواست دے دی گئی .

پشاور پولیس کی ظلم، شہریوں کو میاں عباد فاروق کے بیٹے کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے سے روکنے کی کوشش۔

Image
 پشاور پولیس کی ظلم، شہریوں کو میاں عباد فاروق کے بیٹے کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے سے روکنے کی کوشش۔

حکومت کا کاغذی کرنسی (نوٹ) ختم کرنے اور ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا فیصلہ، اب کاغذی نوٹ نہیں چلے گی.

Image
 حکومت کا  کاغذی کرنسی (نوٹ) ختم کرنے اور ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا فیصلہ، اب کاغذی نوٹ نہیں چلے گی. حکومت نے کالا دھن روکنے کے لیے کمر کس لی،ملکی معیشت کو بہتر بنانے اور کالے دھن کو روکنے ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی یوآن کے برابر ہے اور اس کو اسٹیٹ بینک کی مکمل حمایت حاصل ہوگی،یہ پیپر کرنسی کی طرح لیگل ٹینڈر یعنی حکومتی ضمانت کی بنیاد پر جاری   

ججز اور جرنیلوں کے خلاف "تحریک ناموس پاکستان" تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط سوشل میڈیا پر وائرل.

Image
 ‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے عہدہ سنبھالتے ہی تحریک ناموس پاکستان نامی تنظیم نے ججز رہائش گاہ کے قریب 3 عدد بم، پستول اور گولیاں بیگ میں ڈال کر پہنچا دیں ججز رہائش گاہ کا نقشہ اور پیغام چھوڑا کہ "پاکستان میں غلط طریقے سے نظام چلانے والوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے"

ظلم کی انتہا! اوپر سے پریشر کی وجہ سے ہسپتال سے نکالنا والا PTI رہنما میاں عباد فاروق کا بیٹا آج گھر میں وفات پاگیا.

Image
 ظلم کی انتہا! اوپر سے پریشر کی وجہ سے ہسپتال سے نکالنا والا پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کا بیٹا آج گھر میں وفات پاگیا.

چیف جسٹس کی سربراہی میں براہ راست امریکہ کی غلامی، اردو زبان کی بجائے انگلش میں سپریم کورٹ کی کاروائی جاری.

Image
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست اردو زبان کی بجائے انگلش میں پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھایا جارہا ہے. تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کیلئے ایک دن پہلے سرکاری ٹی وی کا تکنیکی سٹاف کیمرے اور دیگر جدید آلات لے کر عدالت پہنچ گیاہ تھا ۔کیس کی سماعت جاری ہے. فل کورٹ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کررہا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد وحید فل کورٹ کا حصہ ہیں ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس سماعت پاکستان ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھایا جارہا ہے لیکن سپریم کورٹ کی ساری کارروائی قومی زبان کی بجائے انگلش میں میں ہورہی ہے، جس پر سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے.

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ PTI کے خلاف پہلی کارروائی میں کامیاب، شیخ رشید سمیت 3 گرفتار.

Image
 چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ  PTI کے خلاف پہلی کارروائی میں کامیاب، شیخ رشید سمیت 3 گرفتار.

انڈیا کا چاند پر قدم رکھنے پر افغانستان سے تعلق رکھنے والے جنرل مبین کا دلچسپ تبصرہ، سوشل میڈیا پر وائرل.

Image
 انڈیا کا چاند پر قدم رکھنے پر افغانستان سے تعلق رکھنے والے جنرل مبین کا دلچسپ تبصرہ، سوشل میڈیا پر وائرل.

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ حلف اٹھاتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بھی ساتھ کھڑی کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Image
 جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا ، حلف اٹھانے کے دوران انکی اہلیہ بھی ساتھ موجود تھیں ،ویڈیو 👇👇👇

پاکستان کا الٹا نظام، ڈالر 30 روپے سستا ہونے کے بعد پیٹرول فی لیٹر26 روپے مہنگا.

Image
پاکستان کا الٹا نظام، ڈالر 30 روپے سستا ہونے کے بعد پیٹرول فی لیٹر26 روپے مہنگا.

نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد نیب نے نگران وزیر اعظم کے نیب کیس تحقیقات ختم کردی، دنیا حیران.

Image
قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں   نیب حکام نے یہ بیان آج سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کے حوالے سے سنائے گئے فیصلے کے تناظر میں جاری کیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے خلاف شکایت کا نیب ترامیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا.

Image
 حکومت کا پیٹرول 26روپے2پیسےمہنگا کرنے کا اعلان - پیٹرول  کی نئی قیمت 331 روپے 38پیسے ہوگئی- حکومت کا ڈیزل 17روپے34پیسے مہنگا کرنے کااعلان -  ڈیزل کی نئی قیمت329روپے18پیسے ہوگئی- وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 24 کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

Image
 آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 24 کروڑ عوام کے خلاف فیصلہ ہے، جسٹس منصور علی شاہ کیس میں سوال غیر قانونی ترامیم کا نہیں بلکہ پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا،پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے،غیر منتخب ججز 24 کروڑ عوام کے نمائندوں کے بنائے قانون کیسے ختم کرسکتے ہیں؟  پارلیمنٹ کی اکثریت کے فیصلے کو پارلیمان چھوڑ کے آنے والے ایک شخص کی درخواست پر کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟ - جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

شریف آج لندن میں سپریم کورٹ کا نیب فیصلہ سنتے ہی بیمار ہوگئے، پاکستان واپس آنے کا پلان کینسل، ذرائع

Image
 نواز شریف آج لندن میں سپریم کورٹ کا نیب فیصلہ سنتے ہی بیمار ہوگئے، پاکستان واپس آنے کا پلان کینسل، ذرائع چند روز قبل نواز شریف نے میڈیا کو بتایا تھا کہ وہ 21 اکتوبر 2023 کو پاکستان واپس آرہے ہیں اور اپنے کیسیز کا دفاع کرینگے ، ن لیگ قیادت نے بتایا تھا کہ نواز شریف پاکستان پہنچتے ہی اس کا شاندار استقبال کیا جائے گا اسکے بعد پاکستان کو خوشحال اور پاکستانی معیشت کو سنبھال کر رکھے گے لیکن جب آج سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دے دی تو نواز شریف اچانک دوبارہ بیمار پڑگئے. شاہد حاقان عباسی نے میڈیا کو بتاتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج چل رہا ہے جب علاج مکمل ہوگا وہ پاکستان واپس تشریف لائے گے. اس بیان پر سارا پاکستان نواز شریف کو درپوک سے تشبیہ دے رہے ہیں ، سوشل میڈیا پر پر نواز شریف واپسی حوالے سے لوگ ممیز بنارہے ہیں .

پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، ایٹا میڈیکل ٹیسٹ کے نتائج روک دیے.

Image
ایٹا کے ذریعے لیا گیا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ چیٹنگ کے خلاف کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس جسٹس ارشد علی نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک ایم ڈی کیٹ کے نتائج روکنے کا حکم دیتے ہوئےچیف سیکرٹری، ایگزیکٹوڈائریکٹر ایٹا اور رجسٹرار پی پی ایم ڈی سی سےجواب طلب چیف سیکرٹری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایٹا اور رجسٹرار پی ایم ڈی سی سے جواب طلب کرلیا۔

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار ، پی ڈی ایم بھاگنے پر مجبور.

Image
 سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، فیصلے میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو قابل سماعت دے دیا گیا نیب اور احتساب عدالت کے واپس کیے گئے ریفرنسز کے فیصلے کالعدم قرار نیب ترامیم کیس، عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے مقدمات بحال ہو گئے، 50 کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بحال کر دیئے گئے

پاک افغان تورخم بارڈر 9 دنوں کی بندش کے بعد آج آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا.

Image
 پاک افغان تورخم بارڈر 9 دنوں کی بندش کے بعد آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا پاک افغان طورخم بارڈر جمعے کی صبح کھول دیا گیا، جس کے بعد مسافروں کی آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا

پاک افغان طورخم بارڈر دوبارہ کھلنے کا امکان

Image
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے سبب طورخم سرحد ہفتہ بھر سے بند ہے۔ افغان حکام سرحد کھلوانے کیلئے مسلسل کوشاں ہیں۔ افغان فورسز سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ قائم کرنا چاہتے تھے جس پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، واقعے میں افغان فورسز کے دو اہلکار مارے گئے جبکہ ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوا تھا۔